یرمیا 48:41 اردو جیو ورژن (UGV)

قریوت قلعوں سمیت اُس کے قبضے میں آ گیا ہے۔ اُس دن موآبی سورماؤں کا دل دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح پیچ و تاب کھائے گا۔

یرمیا 48

یرمیا 48:40-44