یرمیا 48:40 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”وہ دیکھو! دشمن عقاب کی طرح موآب پر جھپٹا مارتا ہے۔ اپنے پَروں کو پھیلا کر وہ پورے ملک پر سایہ ڈالتا ہے۔

یرمیا 48

یرمیا 48:39-43