یرمیا 48:20 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تجھے جواب ملے گا، ’موآب رُسوا ہوا ہے، وہ پاش پاش ہو گیا ہے۔ بلند آواز سے واویلا کرو! دریائے ارنون کے کنارے اعلان کرو کہ موآب ختم ہے۔‘

یرمیا 48

یرمیا 48:11-29