یرمیا 48:19 اردو جیو ورژن (UGV)

اے عروعیرکی رہنے والی، سڑک کے کنارے کھڑی ہو کر گزرنے والوں پر غور کر! اپنی جان بچانے والوں سے پوچھ لے کہ کیا ہوا ہے۔

یرمیا 48

یرمیا 48:14-21