یرمیا 26:14 اردو جیو ورژن (UGV)

جہاں تک میرا تعلق ہے، مَیں تو آپ کے ہاتھ میں ہوں۔ میرے ساتھ وہ سلوک کریں جو آپ کو اچھا اور مناسب لگے۔

یرمیا 26

یرمیا 26:9-19