یرمیا 26:13 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اپنی راہوں اور اعمال کو درست کریں! رب اپنے خدا کی سنیں تاکہ وہ پچھتا کر آپ پر وہ سزا نازل نہ کرے جس کا اعلان اُس نے کیا ہے۔

یرمیا 26

یرمیا 26:7-21