یرمیا 25:12 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن 70 سال کے بعد مَیں شاہِ بابل اور اُس کی قوم کو مناسب سزا دوں گا۔ مَیں ملکِ بابل کو یوں برباد کروں گا کہ وہ ہمیشہ تک ویران و سنسان رہے گا۔

یرمیا 25

یرمیا 25:8-18