یرمیا 25:11 اردو جیو ورژن (UGV)

پورا ملک ویران و سنسان ہو جائے گا، چاروں طرف ملبے کے ڈھیر نظر آئیں گے۔ تب تم اور ارد گرد کی قومیں 70 سال تک شاہِ بابل کی خدمت کرو گے۔

یرمیا 25

یرمیا 25:7-16