یرمیا 21:1 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن صِدقیاہ بادشاہ نے فشحور بن ملکیاہ اور معسیاہ کے بیٹے صفنیاہ امام کو یرمیاہ کے پاس بھیج دیا۔ اُس کے پاس پہنچ کر اُنہوں نے کہا،

یرمیا 21

یرمیا 21:1-8