یرمیا 20:18 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں کیوں ماں کے پیٹ میں سے نکلا؟ کیا صرف اِس لئے کہ مصیبت اور غم دیکھوں اور زندگی کے اختتام تک رُسوائی کی زندگی گزاروں؟

یرمیا 20

یرمیا 20:10-18