یرمیا 13:19 اردو جیو ورژن (UGV)

دشتِ نجب کے شہر بند کئے جائیں گے، اور اُنہیں کھولنے والا کوئی نہیں ہو گا۔ پورے یہوداہ کو جلاوطن کر دیا جائے گا، ایک بھی نہیں بچے گا۔

یرمیا 13

یرمیا 13:10-25