یرمیا 13:18 اردو جیو ورژن (UGV)

بادشاہ اور اُس کی ماں کو اطلاع دے، ”اپنے تختوں سے اُتر کر زمین پر بیٹھ جاؤ، کیونکہ تمہاری شان کا تاج تمہارے سروں سے گر گیا ہے۔“

یرمیا 13

یرمیا 13:8-27