گنتی 6:25-27 اردو جیو ورژن (UGV)

25. رب اپنے چہرے کا مہربان نور تجھ پر چمکائے اور تجھ پر رحم کرے۔

26. رب کی نظرِ کرم تجھ پر ہو، اور وہ تجھے سلامتی بخشے۔‘

27. یوں وہ میرا نام لے کر اسرائیلیوں کو برکت دیں۔ پھر مَیں اُنہیں برکت دوں گا۔“

گنتی 6