گنتی 5:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس صورت میں شوہر بےقصور ٹھہرے گا، لیکن اگر اُس کی بیوی نے واقعی زنا کیا ہو تو اُسے اپنے گناہ کے نتیجے برداشت کرنے پڑیں گے۔“

گنتی 5

گنتی 5:23-31