کلسیوں 3:24 اردو جیو ورژن (UGV)

آپ تو جانتے ہیں کہ خداوند آپ کو اِس کے معاوضے میں وہ میراث دے گا جس کا وعدہ اُس نے کیا ہے۔ حقیقت میں آپ خداوند مسیح کی ہی خدمت کر رہے ہیں۔

کلسیوں 3

کلسیوں 3:15-25