کلسیوں 3:23 اردو جیو ورژن (UGV)

جو کچھ بھی آپ کرتے ہیں اُسے پوری لگن کے ساتھ کریں، اِس طرح جیسا کہ آپ نہ صرف انسانوں کی بلکہ خداوند کی خدمت کر رہے ہوں۔

کلسیوں 3

کلسیوں 3:21-24