پیدائش 21:2 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ حاملہ ہوئی اور بیٹا پیدا ہوا۔ عین اُس وقت بوڑھے ابراہیم کے ہاں بیٹا پیدا ہوا جو اللہ نے مقرر کر کے اُسے بتایا تھا۔

پیدائش 21

پیدائش 21:1-7