پیدائش 21:1 اردو جیو ورژن (UGV)

تب رب نے سارہ کے ساتھ ویسا ہی کیا جیسا اُس نے فرمایا تھا۔ جو وعدہ اُس نے سارہ کے بارے میں کیا تھا اُسے اُس نے پورا کیا۔

پیدائش 21

پیدائش 21:1-6