نحمیا 11:20 اردو جیو ورژن (UGV)

قوم کے باقی لوگ، امام اور لاوی یروشلم سے باہر یہوداہ کے دوسرے شہروں میں آباد تھے۔ ہر ایک اپنی آبائی زمین پر رہتا تھا۔

نحمیا 11

نحمیا 11:10-22