رب کے گھر کے دربانوں کے درجِ ذیل مرد یروشلم میں رہتے تھے۔عقّوب اور طلمون اپنے بھائیوں سمیت دروازوں کے پہرے دار تھے۔ کُل 172 مرد تھے۔