مرقس 6:51 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر وہ اُن کے پاس آیا اور کشتی میں بیٹھ گیا۔ اُسی وقت ہَوا تھم گئی۔ شاگرد نہایت ہی حیرت زدہ ہوئے۔

مرقس 6

مرقس 6:42-56