کیونکہ سب نے اُسے دیکھ کر دہشت کھائی۔لیکن عیسیٰ فوراً اُن سے مخاطب ہو کر بولا، ”حوصلہ رکھو! مَیں ہی ہوں۔ مت گھبراؤ۔“