مرقس 10:50-52 اردو جیو ورژن (UGV)

50. برتمائی نے اپنی چادر زمین پر پھینک دی اور اُچھل کر عیسیٰ کے پاس آیا۔

51. عیسیٰ نے پوچھا، ”تُو کیا چاہتا ہے کہ مَیں تیرے لئے کروں؟“اُس نے جواب دیا، ”اُستاد، یہ کہ مَیں دیکھ سکوں۔“

52. عیسیٰ نے کہا، ”جا، تیرے ایمان نے تجھے بچا لیا ہے۔“جوں ہی عیسیٰ نے یہ کہا اندھے کی آنکھیں بحال ہو گئیں اور وہ عیسیٰ کے پیچھے چلنے لگا۔

مرقس 10