عیسیٰ نے کہا، ”جا، تیرے ایمان نے تجھے بچا لیا ہے۔“جوں ہی عیسیٰ نے یہ کہا اندھے کی آنکھیں بحال ہو گئیں اور وہ عیسیٰ کے پیچھے چلنے لگا۔