مرقس 10:49 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ رُک کر بولا، ”اُسے بُلاؤ۔“چنانچہ اُنہوں نے اُسے بُلا کر کہا، ”حوصلہ رکھ۔ اُٹھ، وہ تجھے بُلا رہا ہے۔“

مرقس 10

مرقس 10:47-52