مرقس 10:48 اردو جیو ورژن (UGV)

بہت سے لوگوں نے اُسے ڈانٹ کر کہا، ”خاموش!“ لیکن وہ مزید اونچی آواز سے پکارتا رہا، ”ابنِ داؤد، مجھ پر رحم کریں!“

مرقس 10

مرقس 10:43-52