متی 23:29 اردو جیو ورژن (UGV)

شریعت کے عالِمو اور فریسیو، تم پر افسوس! ریاکارو! تم نبیوں کے لئے قبریں تعمیر کرتے اور راست بازوں کے مزار سجاتے ہو۔

متی 23

متی 23:26-34