متی 23:28 اردو جیو ورژن (UGV)

تم بھی باہر سے راست باز دکھائی دیتے ہو جبکہ اندر سے تم ریاکاری اور بےدینی سے معمور ہوتے ہو۔

متی 23

متی 23:19-36