غزل الغزلات 3:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اے صیون کی بیٹیو، نکل آؤ اور سلیمان بادشاہ کو دیکھو۔ اُس کے سر پر وہ تاج ہے جو اُس کی ماں نے اُس کی شادی کے دن اُس کے سر پر پہنایا، اُس دن جب اُس کا دل باغ باغ ہوا۔

غزل الغزلات 3

غزل الغزلات 3:8-11