غزل الغزلات 3:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے اُس کے پائے چاندی سے، پشت سونے سے، اور نشست ارغوانی رنگ کے کپڑے سے بنوائی۔ یروشلم کی بیٹیوں نے بڑے پیار سے اُس کا اندرونی حصہ مرصّع کاری سے آراستہ کیا ہے۔

غزل الغزلات 3

غزل الغزلات 3:4-11