غزل الغزلات 2:8 اردو جیو ورژن (UGV)

سنو، میرا محبوب آ رہا ہے۔ وہ دیکھو، وہ پہاڑوں پر پھلانگتا اور ٹیلوں پر سے اُچھلتا کودتا آ رہا ہے۔

غزل الغزلات 2

غزل الغزلات 2:6-17