غزل الغزلات 2:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اے یروشلم کی بیٹیو، غزالوں اور کھلے میدان کی ہرنیوں کی قَسم کھاؤ کہ جب تک محبت خود نہ چاہے تم اُسے نہ جگاؤ گی، نہ بیدار کرو گی۔

غزل الغزلات 2

غزل الغزلات 2:1-15