عزرا 2:49-70 اردو جیو ورژن (UGV)

49. عُزّا، فاسح، بسی،

50. اسنہ، معونیم، نفوسیم،

51. بقبوق، حقوفا، حرحور،

52. بضلوت، محیدا، حرشا،

53. برقوس، سیسرا، تامح،

54. نضیاح اور خطیفا۔

55. سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔سوطی، سوفرت، فرودا،

56. یعلہ، درقون، جِدّیل،

57. سفطیاہ، خطّیل، فوکرت ضبائم اور امی۔

58. رب کے گھر کے خدمت گاروں اور سلیمان کے خادموں کے خاندانوں میں سے واپس آئے ہوئے مردوں کی تعداد 392 تھی۔

63. یہوداہ کے گورنرنے حکم دیا کہ اِن تین خاندانوں کے امام فی الحال قربانیوں کا وہ حصہ کھانے میں شریک نہ ہوں جو اماموں کے لئے مقرر ہے۔ جب دوبارہ امامِ اعظم مقرر کیا جائے تو وہی اُوریم اور تُمیم نامی قرعہ ڈال کر معاملہ حل کرے۔

64. کُل 42,360 اسرائیلی اپنے وطن لوٹ آئے،

65. نیز اُن کے 7,337 غلام اور لونڈیاں اور 200 گلوکار جن میں مرد و خواتین شامل تھے۔

66. اسرائیلیوں کے پاس 736 گھوڑے، 245 خچر،

67. 435 اونٹ اور 6,720 گدھے تھے۔

68. جب وہ یروشلم میں رب کے گھر کے پاس پہنچے تو کچھ خاندانی سرپرستوں نے اپنی خوشی سے ہدیئے دیئے تاکہ اللہ کا گھر نئے سرے سے اُس جگہ تعمیر کیا جا سکے جہاں پہلے تھا۔

69. ہر ایک نے اُتنا دے دیا جتنا دے سکا۔ اُس وقت سونے کے کُل 61,000 سِکے، چاندی کے 2,800 کلو گرام اور اماموں کے 100 لباس جمع ہوئے۔

70. امام، لاوی، گلوکار، رب کے گھر کے دربان اور خدمت گار، اور عوام کے کچھ لوگ اپنی اپنی آبائی آبادیوں میں دوبارہ جا بسے۔ یوں تمام اسرائیلی دوبارہ اپنے اپنے شہروں میں رہنے لگے۔

عزرا 2