عزرا 2:69 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر ایک نے اُتنا دے دیا جتنا دے سکا۔ اُس وقت سونے کے کُل 61,000 سِکے، چاندی کے 2,800 کلو گرام اور اماموں کے 100 لباس جمع ہوئے۔

عزرا 2

عزرا 2:68-70