عبرانیوں 8:9 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ اُس عہد کی مانند نہیں ہو گاجو مَیں نے اُن کے باپ دادا کے ساتھاُس دن باندھا تھا جب مَیں اُن کا ہاتھ پکڑ کراُنہیں مصر سے نکال لایا۔کیونکہ وہ اُس عہد کے وفادار نہ رہےجو مَیں نے اُن سے باندھا تھا۔نتیجے میں میری اُن کے لئے فکر نہ رہی۔

عبرانیوں 8

عبرانیوں 8:8-10