عبرانیوں 8:10 اردو جیو ورژن (UGV)

خداوند فرماتا ہے کہجو نیا عہد مَیں اُن دنوں کے بعد اُن سے باندھوں گااُس کے تحت مَیں اپنی شریعتاُن کے ذہنوں میں ڈال کراُن کے دلوں پر کندہ کروں گا۔تب مَیں ہی اُن کا خدا ہوں گا، اور وہ میری قوم ہوں گے۔

عبرانیوں 8

عبرانیوں 8:4-13