عبرانیوں 6:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ نے بھی قَسم کھا کر اپنے وعدے کی تصدیق کی۔ کیونکہ وہ اپنے وعدے کے وارثوں پر صاف ظاہر کرنا چاہتا تھا کہ اُس کا ارادہ کبھی نہیں بدلے گا۔

عبرانیوں 6

عبرانیوں 6:11-20