عبرانیوں 6:16 اردو جیو ورژن (UGV)

قَسم کھاتے وقت لوگ اُس کی قَسم کھاتے ہیں جو اُن سے بڑا ہوتا ہے۔ اِس طرح سے قَسم میں بیان کردہ بات کی تصدیق بحث مباحثہ کی ہر گنجائش کو ختم کر دیتی ہے۔

عبرانیوں 6

عبرانیوں 6:13-20