عبرانیوں 11:22 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ ایمان کا کام تھا کہ یوسف نے مرتے وقت یہ پیش گوئی کی کہ اسرائیلی مصر سے نکلیں گے بلکہ یہ بھی کہا کہ نکلتے وقت میری ہڈیاں بھی اپنے ساتھ لے جاؤ۔

عبرانیوں 11

عبرانیوں 11:20-28