عبرانیوں 11:21 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ ایمان کا کام تھا کہ یعقوب نے مرتے وقت یوسف کے دونوں بیٹوں کو برکت دی اور اپنی لاٹھی کے سرے پر ٹیک لگا کر اللہ کو سجدہ کیا۔

عبرانیوں 11

عبرانیوں 11:16-28