زکریا 9:17 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ کتنے دل کش اور خوب صورت لگیں گے! اناج اور مَے کی کثرت سے کنوارے کنواریاں پھلنے پھولنے لگیں گے۔

زکریا 9

زکریا 9:12-17