زکریا 9:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن رب اُن کا خدا اُنہیں جو اُس کی قوم کا ریوڑ ہیں چھٹکارا دے گا۔ تب وہ اُس کے ملک میں تاج کے جواہر کی مانند چمک اُٹھیں گے۔

زکریا 9

زکریا 9:13-17