زبور 94:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. اے رب، اے انتقام لینے والے خدا! اے انتقام لینے والے خدا، اپنا نور چمکا۔

2. اے دنیا کے منصف، اُٹھ کر مغروروں کو اُن کے اعمال کی مناسب سزا دے۔

3. اے رب، بےدین کب تک، ہاں کب تک فتح کے نعرے لگائیں گے؟

زبور 94