زبور 95:1 اردو جیو ورژن (UGV)

آؤ، ہم شادیانہ بجا کر رب کی مدح سرائی کریں، خوشی کے نعرے لگا کر اپنی نجات کی چٹان کی تمجید کریں!

زبور 95

زبور 95:1-6