زبور 44:24-26 اردو جیو ورژن (UGV)

24. تُو اپنا چہرہ ہم سے پوشیدہ کیوں رکھتا ہے، ہماری مصیبت اور ہم پر ہونے والے ظلم کو نظرانداز کیوں کرتا ہے؟

25. ہماری جان خاک میں دب گئی، ہمارا بدن مٹی سے چمٹ گیا ہے۔

26. اُٹھ کر ہماری مدد کر! اپنی شفقت کی خاطر فدیہ دے کر ہمیں چھڑا!

زبور 44