زبور 44:24 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو اپنا چہرہ ہم سے پوشیدہ کیوں رکھتا ہے، ہماری مصیبت اور ہم پر ہونے والے ظلم کو نظرانداز کیوں کرتا ہے؟

زبور 44

زبور 44:18-26