زبور 43:2 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ تُو میری پناہ کا خدا ہے۔ تُو نے مجھے کیوں رد کیا ہے؟ مَیں اپنے دشمن کے ظلم کے باعث کیوں ماتمی لباس پہنے پھروں؟

زبور 43

زبور 43:1-5