زبور 43:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اے اللہ، میرا انصاف کر! میرے لئے غیرایمان دار قوم سے لڑ، مجھے دھوکے باز اور شریر آدمیوں سے بچا۔

زبور 43

زبور 43:1-5