1. داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے رب، تُو میرا معائنہ کرتا اور مجھے خوب جانتا ہے۔
2. میرا اُٹھنا بیٹھنا تجھے معلوم ہے، اور تُو دُور سے ہی میری سوچ سمجھتا ہے۔
3. تُو مجھے جانچتا ہے، خواہ مَیں راستے میں ہوں یا آرام کروں۔ تُو میری تمام راہوں سے واقف ہے۔