زبور 138:8 اردو جیو ورژن (UGV)

رب میری خاطر بدلہ لے گا۔ اے رب، تیری شفقت ابدی ہے۔ اُنہیں نہ چھوڑ جن کو تیرے ہاتھوں نے بنایا ہے!

زبور 138

زبور 138:1-8